ابنا: تہران ریڈیو کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا کہ امریکی فوجیوں کے ایک گروپ نے آج ننگرہار صوبے کے بتی کوٹ علاقے پر حملہ کیا ۔ اس دوران طالبان کے ساتھ ہونیوالی جھڑپ میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ۔
دریں اثنا فدائیان اسلام نامی تحریک کے ترجمان نے بھی افغانستان کے شمال میں 5افغان فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے ۔ اس تحریک کے ترجمان قاری حمزہ نے دعوی کیا کہ شمالی افغانستان کے بغلان صوبے کے ترہ خیل علاقے میں تحریک کے جنگجوؤں نے افغان فوج کی ایک گاڑی کو تباہ کیا جسکے نتیجے میں 5 فوجی مارے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲